رپورٹیں    چارٹ   ڈیٹا بیس   سسٹم کی کم از کم ضروریات   ہمارا تعاون   تخلیق کار   کلینٹ فهرست
 

 

 



 
  اے ایف جی اکاؤنٹنگ – چارٹ
اس سافٹ وئیر میں چارٹ، منتخب کردہ بہی کھاتوں کی چارٹ رپورٹیں دکھاتا ہے۔

آپ کے پاس ہے:
  روزانہ کی شرح کا تناسب
  ہفتہ وار شرح کا تناسب
  • ماہانہ شرح کا تناسب
 
آپ پانچ مختلف کھاتوں کا چارٹ ویو کے اعتبار سے موازنہ کر سکتے ہیں۔

آپ ابتدائی میزان، احتتامی میزان، محض ڈیبٹ اور کریڈٹ کے خلاصہ کا موازنہ کر سکتے ہیں۔

آپ تاریخ کی میعاد مقرر کر کے پورے سال یا اس کے کسی جزو کاچارٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
 

 
Copyright © 2009 AFG software co. Inc. All rights reserved.