رپورٹیں   چارٹ   ڈیٹا بیس   سسٹم کی کم از کم ضروریات   ہمارا تعاون   تخلیق کار   کلینٹ فهرست
 

 

 



 
  اے ایف جی اکاؤنٹنگ 2009 – رپورٹس
مندرجہ ذیل فہرست میں آپ کو اس سافٹ وئیر سے بننے والی بعض اہم رپورٹیں ملیں گی:

• وصولی اور ادائیگی کا میزان
• نفع نقصان کا کھاتہ
• کچا کھاتہ
• شرج کا تجزیہ
• دائمی تجزیہ
• نفد بہاؤ
• کھاتوں کا میزان
• بہی کھاتے
• نقد/بنک کی کتاب

• ہنوز واجب الوصول
• ہنوز واجب الادا
• ہنوز زائد المیعاد، وغیرہ

• سود کے حساب کی رپورٹیں
• کاسٹ سینٹر کا خلاصہ
• کاسٹ سینٹر کی تفصیل
• کاسٹ سینٹر واؤچرز، وغیرہ

مال کی فہرست (انوینٹری) کی رپورٹیں:
   • گروہ کے اعتبار سے مال کا خلاصہ
   • قسم کے اعتبار سے مال کا خلاصہ
   • مقام کے اعتبار سے مال کا خلاصہ
   •  مال کی تعداد کی کتاب
   • sمال دوبارہ آرڈر کرنے کی صورتحال
   • مال کی منفی تعداد

تنخواہ کی تفصیل کی رپورٹیں:
  • تنخواہ کی رسید، تنخواہ کی تفصیل کی اسٹیٹمنٹ، ملازمین کے اندراج کی تفصیل
  • عملہ کے ویزا، معاہدہ اور پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے کی رپورٹیں
  • ہر استعمال کنندہ کی تفصیلات کے مطابق ریکارڈ


 
Copyright © 2007 AFG software co. Inc. All rights reserved.