ہمارے بارے میں
اے ایف جی سافٹ وئیر دبئ کی ایک سر بر آوردہ سافٹ وئیر کمپنی ہے جسے2002 میں جناب علی فراجیان نے نے قائم کیا۔

اس کی اہم سرگرمیوں میں مالیاتی اور کاروباری شعبوں کے لئے سافٹ وئیر سلوشن تیار کرنا ہے۔

ہماری بعض مصنوعات ہیں:
  • اکاؤنٹنگ سافٹ وئیر
  • کرائے پر کار حاصل کریں سافٹ وئیر
  •
اسٹیٹک (جامد) اور ڈائنیمک (فعال) ویب سائٹس تخلیق کرنا
  • ای کامرس ویب سائٹس بنانا
  • ہاور ویب ہوسٹنگ
 
کسٹمر سپورٹ کے لئے ہمارے پاس پیشہ ور لوگوں کی ٹیم ہے:
 

خدمت اور تعاون وہ عناصر ہین جو آپ کے نظام کو باہم مربوط رکھتے ہیں اور اسے اجسن طریقہ سے چلاتے ہیں۔ چاہے آپ کوئی بھی سافٹ وئیر یا ہارڈ و‎‎ئیر استعمال کرتے ہوں، بعير خدمت اود تعاون کے آپ کے لئے اسے چلانا مشکل ہے۔ یہی ہم سب سے عمدہ طور پر کرتے ہیں۔ہم سافٹ وئیر، خدمت اور تعاون، تمام اجزاء کو اکٹھا کرتے ہیں۔ ہمارے پاس آپ کے مطلوبہ مقاصد کے حصول کے لئے تجربہ، علم اور وسائل موجود ہیں۔ ہمارے پاس کسٹمر سپورٹ اور اشیاء کی دیکھ بھال کے لئے پیشہ وروں کی ٹیم ہے۔

اے ایف جی سافٹ وئیر کی انتظامیہ کے اہم ممبران اس کاروبار میں شراکت دار ہیں۔اس وجہ سے، گاہکوں کے اطمینان اور ان کے ساتھ رابطہ کو یقینی بنانے کے لئے جس طرح وہ مستعد ہیں جتنا اس صنعت میں پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ اے ایف جی سافٹ وئیر کے ایک گاہک کی حیثیت سے آپ کو انتظامیہ کے اہم افراد تک دن کے چوبیس گھنٹے رسائی جاصل ہو گی تاکہ آپ کے معمولات اور کاروبار بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہ سکیں۔

اے ایف جی سافٹ وئیر کی مہارت
اے ایف جی سافٹ وئیر ایسے مربوط بزنس سافٹ وئیر کی تخلیق، تعمیل اور معاونت کرتا ہے جن کا عام فہم ڈیزائن ہوتا ہے، جو موجودہ دور کی 'ثابت شدہ' ٹیکنالوجیز کا بھرپور استعمال کرتا ہے اور گاہک کو معقول اور قابل توجیہہ قیمت پر فراہم کر تا ہے۔
 

ہماری جکمت عملی:
 
    • اپنے گاہکوں کی ضروریات اور مانگوں کو سمجھنا
    • ہمارے گاہکوں کی توقعات پر پورا اترنا بلکہ ان کی توقعات سے بڑھ کر کام کرنا
    • نئی اور پرانی تکنیک اور ٹیکنالوجی کے امتزاج کا صجیج استعمال
    •
ہمارے عملہ اور انتظامی مہارت میں مسلسل پیش رفت
    ہمارے طریقہ عمل میں مسلسل بہتری کا عزم
    • جدت، تخلیق اور شفافیت کا رجحان
    • خدمت کے اعلی معیار کے حصول کے لئے عمدگی اور کمال کی جستجو
    ہمارے عملہ کی پوشیدہ صلاحیت اور قابلیت کو اجاگر کرنے کی سعی
 
ہمارا ھدف:
 
اے ایف جی سافٹ وئیر ہر طرح کے کاروبار کے لئے سافٹ وئیر تیار کرے گی، اس وقت ہمارے پاس درج ذیل کے لئے سافٹ وئیر ہے:
    • اکاؤنٹنگ
    •
مال کی فہرست (انوینٹری)
    • تنخواہ کی تفصیل کا نظام
    • پی او ایس کی رسید
    پراجیکٹ کی قیمت
    مصنوعات کی تیاری
    • اور کرائے بر کار کے کاروبار کے لئے

لیکن ہم جلد ہی ان کاروباروں کے لئے مخصوص سافٹ وئیر تیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں::
    لانڈری
    فارمیسی
    رئیل اسٹیٹ
    اور ہوٹلون کے لئے
 
English | Arabic | Farsi | Tagalog | Chinese | Urdu
 
Copyright © 2007 AFG software co. Inc. All rights reserved.