|
|
|
|
| |
 


|
|
اے ایف جی اکاؤنٹنگ 2009 – ڈیٹا بیس
اس سافٹ وئیر میں تین مختلف ڈیٹا بیس ہیں۔
|
سلور بیکیج (مائیکروسافٹ ایکسس ڈیٹابیس مینیجر) |
|
|
مائیکرو سافٹ ایکسس ایک ریلیشنل ڈیٹا بیس مینیجمنٹ کا نظام ہے جو ریلیشنل مائیکرو سافٹ جیٹ ڈیٹا بیس انجن کو منظم کرتا ہے۔
سلور بیکییج اکاؤنٹنگ سافٹ وئیر استعمال کرنے والے ان دفاتر کے لئے موزوں ہے جو چھوٹے ہیں اور جہاں پانچ سے کم کمپیوٹر استعمال ہوتے ہیں۔ اس میں آپ کو سافٹ وئیر کی تمام خصوصیات ملیں گی سوائے مائیکرو سافٹ ایکسس ڈیٹا بیس مینیجر کے۔، جو دوسرے بیکیجز میں موجود ہے
|
گولڈ بیکیج (مائیکروسافٹ SQLسرور ڈیٹا بیس مینیجر) |
|
|
مائیکرو سافٹ SQL
سرور ان چھوٹے، درمیانے اور بڑے پیمانے کے کاروباروں
کے
لئے مناسب ہے جنہیں زیادہ کارکردگی، زیادہ بھروسہ ، اور زیادہ رفتار کی ضرورت ہوتی ہے۔
یہ بیکیچ 25 کمپیوٹرز پر چل سکتا ہے، اس لئے جب آپ کو زیادہ رفتار اور
زیادہ کارکردگی کی ضرورت ہو اور جن کمپیوٹروں پر آپ نے اکاؤنٹنگ سافٹ
وئیر استعمال کرنا ہے ان کی تعداد 25 سے کم ہو۔
|
پلاٹینم بیکیج (اوریکل ڈیٹا بیس مینیجر) |
|
|
پلاٹینم بیکیج میں ڈیٹا بیس مینیجر اوریکل ہے۔
اوریکل ڈیٹا بیس، اوریکل کارپوریشن کی جاری کردہ بنیادی ریلیشنل ڈیٹا بیس مینیجمنٹ سسٹم (RDBMS) ہے.
اگر آپ کو تیز ترین رفتار، بہترین کارکردگی اور بھروسہ چاہیے تو ڈیٹا بیس مینیجر صرف اوریکل ہونا چاہیے۔ یہ باآسانی 500 سے زائد ایسے کمپیوٹروں کو چلا سکتا ہے جو بیک وقت اکاؤنٹنگ سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہوں۔
خریدار کو اوریکل الگ سے مہیا کرنا ہوگا، چونکہ اوریکل پلاٹینم پیکیج میں شامل نہیں ہے۔
اگر آپ کا کاروبار چھوٹے یا درمیانے پیمانے کا ہے تو آپ بھی پلاٹینم بیکیج کا انتخاب کر سکتے ہیں، خاص طور پہ، جب آپ کو بہتر سے بہتر چاہیے۔
|
سلور، گولڈ اور پلاٹینم بیکیج میں کیا فرق ہے؟ |
|
|
اے ایف جی اکاؤنٹنگ 2007 کے تمام بیکیجز کی صلاحیت اور خصوصیات یکساں ہیں اور ان میں فرق محض ڈیٹا بیس مینیجر کا ہے۔
لہذا، فرق رفتار اور نیٹ ورک پر زیادہ کمپیوٹر چلانے کی صلاحیت کا ہے۔
 |
|
| |
| Copyright © 2009 AFG software co. Inc. All rights reserved. |