اے ایف جی کار کرائے پر حاصل کریں 2005
اے ایف جی سافٹ ویئیر نے کرائے پر کار حاصل کرنے کے لئے سافٹ وئیر تیار کیا ہے۔

اس سافٹ ویئیر کو استعمال کرتے وقت مزے سے سویئں، آرام کریں، کیونکہ ہر چیز آپ کے اختیار میں ہے۔

ہہ سافٹ وئیر یو اے ای کے قوانین سے مکمل مطابقت رکھتی ہے اور عربی اور انگریزی زبانوں میں رپورٹیں تیار کرتی ہے۔ اس کا انٹر فیس انگریزی میں ہے۔

یہ استعمال میں اتنی آسان ہے کہ کمپوٹر کی تھوڑی بہت سمجھ بوجھ رکھنے والا کوئی بھی شخص اسے استعمال کرسکتا ہے۔

کرائے پر کار دینے والی بعض کمپنیاں جو اس وقت اسے استعمال کر رہی ہیں:
 
Oslo Rent a car
Blue Diamond Rent a car
Queen Crown Rent a car
Al Nasr Rent a car
Al Majed Rent a car
West & East Rent a car
Bin Majed Rent a car
Unique Rent a car
Lord Rent a car
Madrid Rent a car
    Silk Road Rent a car
Al Shafaq Rent a car
Super Star Rent a car
Master City Rent a car
On Line Rent a car
Al Shahba Rent a car
Al Sakhreh Rent a car
Al Gazale Star Rent a car
Silver Sand Rent a car
Joseph Rent a car
   Al Maroof Luxury Rent a car
Ewan Rent a car
Day to Day Rent a car
Al Barakah Rent a car
Al Kafi Rent a car
World Star Rent a car
Worl Wide General Transport
Shahab Mohammad Rent a car
Bobian Rent a car
Al Ahrar Bus & Car Rental
       
نمایاں خصوصیات
 
کرایہ داری کے معاہدوں سے متعلق تمام امور کو کنٹرول کرتا ہے (روزانہ، ہفتہ وار اور ماہوار)، معاہدوں کا حساب لگاتا ہے اور انہیں پرنٹ کرتا ہے، ادائیگی اور وصولی کے واؤچرز آپ کے لوگو کے ساتھ پرنٹ کرتا ہے، یہ معاہدوں کے تمام فیلڈز میں تلاش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور دیگر سیکشنز میں بھی۔

یہ نقد ادائیگی، کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ ادائیگی، چیک کے ذریعہ ادائیگی اور سٹل ڈیبٹ کو سپورٹ کرتا ہے۔

یہ ہر کرایہ پر لینے والے کا اکاؤنٹ بناتا ہے اور اس کے تمام سودوں کا ریکارڈ رکھتا ہے۔

یہ پر کار کے لئے بھی الگ اکاؤنٹ بناتا ہے اور تمام اخراجات کو علیحدہ رکھتا ہے۔

یہ معاہدے میں کار کے رجسٹریشن کارڈ کے دونوں اطراف کا پرنٹ رکھتا ہے(یہ کسی جادثہ کی صورت میں استعمال ہو گا)۔

ڈپازٹس سے متعلقہ تمام امور (پاسپورٹ، کریڈٹ کارڈ، شناختی کارڈ وغیرہ) سے نمٹتا ہے۔

آپ کار کی باڈی پر موجود خراشوں کا اندراج کر سکتے ہیں اور ان کو معاہدہ میں پرنٹ کیا جائے گا۔

اس مین گاڑیوں کی تصاویر کا البم ہے، آپ اسے گاڑی کی غیر موجودگی میں گاہکوں کو دکھا سکتے ہیں۔ (اپنی گاڑی کی تصویر اپنے موبائل فون یا ڈیجیٹل کیمرہ سے لیں اور اسے سافٹ وئیر میں ڈال دیں)۔

دفتر کے اخراجات کا حساب رکھتا ہے جیسے: پانی اور بجلی کے بل، فون اور انٹر نیٹ کے بل، تنخواہیں، دفتر کا کرایہ، اسپانسر کی ادائیگی، لائسنس کی تجدید کی فیس، کوئی بھی نقد ادائیگی، اسٹیشنری کی خریداری، اشیائے خورد و نوش وغیرہ۔

اس میں مختلف مہینوں کے موازنہ اور ان سے ہونے والے فوائد کو جانچنے کے لئے بہت سے گراف ہیں۔

اکاؤنٹ کی اسٹیٹمنٹ، اکاؤنٹ کا میزان اور روزانہ کے سودوں کی رپورٹیں

دستیاب گاڑیوں، کرایہ شدہ گاڑیوں اور غیر دستیاب گاڑیوں کی فہرست

بیمہ اور رجسٹریشن کی تجدید کی تواریچ کی خودکار تنبیہہ

کلو میٹر کے اعتبار سے تیل تبدیل کرنے کی خودکار تنبیہہ

یہ تمام ونڈوز اور پرنٹرز کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔

معلومات کے تحفط کے لئے آپ رسائی کے مختلف درجات کے مطابق استعمال کنندہ کا تعین کر سکتے ہیں۔

نیٹ ورک سپورٹ

یہ انٹر نیٹ کے ذریعہ دنیا کے کسی بھی کمپیوٹر کو ڈیٹا ارسال کر سکتا ہے چنانچہ جب آپ (ملک سے باہر) سفر میں ہوں تو آپ ہر چیز سے باخبر ہوں؛

مفت پربیت، تین سالہ ضمانت اور تعاون

خآپ سافٹ وئیر کو خود سے کسی بھی کمپیوٹر پر انسٹال یا ان انسٹال کر سکتے ہیں۔ آپ کو

ایہ سافٹ وئیر کسی دوسرے کمپیوٹر پر منتقل کرنے کے لئے ہماری بالکل ضرورت نہیں ہے۔ (سب کچھ آپ کے ہاتھ میں ہے

آپ انٹرنیٹ کے ذریعہ سافٹ وئیر کو خود بخود اپ گریڈ کر سکتے ہیں۔ (نورٹن اینٹی وائرس کی طرح)

 تمام سیکشنز میں مثالوں کے ساتھ مکمل مدد اور مزید۔۔۔
     
English | Arabic | Farsi | Tagalog | Chinese | Urdu
 
Copyright © 2009 AFG software co. Inc. All rights reserved.